مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 53- فِي فَضْلِ الأَنْصَارِ. · حديث 33036
33036- حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لَوْلاَ الْهِجْرَةُ لَكُنْت امْرَءًا مِنَ الأَنْصَارِ , وَلَوْ سَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا ، أَوْ شِعْبًا ، لَسَلَكْتُ وَادِيَ الأَنْصَارِ وَشِعْبَهُمْ , الأَنْصَارُ شِعَارٌ وَالنَّاسُ دِثَارٌ ، وَإِنَّكُمْ سَتَلْقَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً ، فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي عَلَى الْحَوْضِ.
33036 - حضرت عبداللہ بن زید فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشا دفرمایا: اگر ہجرت اہم معاملہ نہ ہوتا تو میں انصار ہی میں سے ایک شخص ہوتا ۔ اگر لوگ کسیایک وادی یا گھاٹی مین چلیں تو میں انصار کی وادی یا گھاٹی میں چلوں گا۔ انصار میرے لیے کپڑے کے اندرونی حسہکی طرح ہیں۔ اور باقی لوگ میرے لیے کپرے کے بیرونی حصہ کی طرح ہیں۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ زَیْدٍ: ← عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، ← وُهَيْبٌ، ← عَفَّانُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 53- In the favor of Al-Ansar. · Hadith 33036
