مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 53- فِي فَضْلِ الأَنْصَارِ. · حديث 33024
33024- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ زَكَرِيَّا ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : أَلاَ إنَّ عَيْبَتِي الَّتِي آوِي إلَيْهَا أَهْلُ بَيْتِي ، وَإِنَّ كَرِشِي الأَنْصَارُ , فَاعْفُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ وَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ.
33024 - حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشا دفرمایا: خبر دار میرے خاص لوگ جن کی طرف میں نے پناہ پکڑی و ہ میرے گھر کے لوگ ہیں۔ اور میرے راز دار انصار ہیں۔ پس تم لوگ ان کی برائیوں سے در گزر کرو اور ان کی نیکیوں کو پسند کرو۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← زَکَرِیَّا، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 53- In the favor of Al-Ansar. · Hadith 33024
