مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 18- فضائِل علِيِّ بنِ أبِي طالِبٍ رضي الله عنه. · حديث 32796
32796- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ شُعْبَةَ , عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ , عَنْ أَبِي السَّوَّارِ الْعَدَوِيِّ , قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ لَيُحِبُّنِي قَوْمٌ حَتَّى يَدْخُلُوا النَّارَ فِي حُبِّي وَلَيُبْغِضُنِي قَوْمٌ حَتَّى يَدْخُلُوا النَّارَ فِي بُغْضِي.
32795 - حضرت ابن عباس فرماتے ہیں حضرت بریدہ نے ارشاد فرمایا: میں حضرت علی کے ساتھ یمن لڑنے کے لیے گیا۔ تو میں نے ان میں کچھ زیادتی دیکھی۔ جب میں رسول اللہﷺ کے پاس حاضر ہوا تو میں نے حضرت علی کا ذکر کیا اور ان کا نقص بیان کی ا: اس پر رسول اللہﷺ کے چہرے کا رنگ متغیر ہو گیا اور آپﷺ نے ارشا دفرمایا: کیا میں مومنین پر ان کی جانوں سے زیادہ مقدم نہیں ہوںَ؟ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں! اے اللہ کے رسول ﷺ ضرور۔ آپ نے فرمایا: میں جس کا دوست ہوں پس علی بھی اس کا دوست ہے ۔
أَبِي السَّوَّارِ الْعَدَوِيِّ ← أَبِي التَّيَّاحِ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 18- The virtues of Ali bin Abi Talib, may God be pleased with him. · Hadith 32796
