مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 18- فضائِل علِيِّ بنِ أبِي طالِبٍ رضي الله عنه. · حديث 32760
32760- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ يَزِيدَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى , قَالَ : بَيْنَمَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عِنْدَهُ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِهِ , فَأَرْسَلَ إِلَى نِسَائِهِ فَلَمْ يَجِدْ عِنْدَ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ شَيْئًا , فَبَيْنَمَا هُمْ كَذَلِكَ إذْ هُمْ بِعَلِيٍّ قَدْ أَقْبَلَ شعثًا مُغْبَرًّا , عَلَى عَاتِقِهِ قَرِيبٌ مِنْ صَاعٍ مِنْ تَمْرٍ قَدْ عَمِلَ بِيَدِهِ , فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم : مَرْحَبًا بِالْحَامِلِ وَالْمَحْمُولِ , ثُمَّ أَجْلَسَهُ فَنَفَضَ , عَنْ رَأْسِهِ التُّرَابَ , ثُمَّ قَالَ : مَرْحَبًا بِأَبِي تُرَابٍ , فَقَرَّبَهُ , فَأَكَلُوا حَتَّى صَدَرُوا , ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَى نِسَائِهِ إِلَى كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ طَائِفَةً.
32760 - حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ اس درمیان کے نبی کریم ﷺ کے پاس ان کے اصحابہ کی ایک جماعت تھی آپﷺ نے اپنی بیویوں کے پاس کھانے کا پیغام بھیجا لیکن کسی بھی بیوی کے پاس کھانے کی کوئی چیز بھی نہ ملی ۔ تو اچانک حضرت علی سامنے سے آتے ہوئے نظرت آئے جو غبار آلود ااور پر ا گندہ حال میں تھے اور ان کے کندھے پر ایک صاع کے قریب کھجوریں تھیں۔ جو انہوں نے مزدوری کر کے حاصل کی تھیں۔
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← يَزِيدُ: ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 18- The virtues of Ali bin Abi Talib, may God be pleased with him. · Hadith 32760
