مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 17- ما ذكِر فِي فضلِ عثمان بنِ عفّان رضي الله عنه. · حديث 32688
32688- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ , عَنْ هِشَامٍ , عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم ذَكَرَ فِتْنَةً فَقَرَّبَهَا , فَمَرَّ رَجُلٌ مُقَنَّعٌ , فَقَالَ : هَذَا وَأَصْحَابُهُ يَوْمَئِذٍ عَلَى الْهُدَى فَانْطَلَقَ الرَّجُلُ فَأَخَذَ بِمَنْكِبَيْهِ وَأَقْبَلَ بِوَجْهِهِ إِلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم , فَقَالَ : هَذَا , قَالَ : نَعَمْ , فَإِذَا هُوَ عُثْمَان.
32688 - حضرت کعب بن عجرہ فرماتے ہیں کہ بلاشبہ رسو ل اللہﷺ نے فتنہ کا ذکر فرمایا: اور اس کو بہت قرب بتلایا۔ پھر ایک شخص گزرا جس کا سر چادر میں ثھپا ہوا تھ ا۔ آپﷺ نے فرمایا: اس دن یہ شخص اور اس کی جماعت ہدایت پر ہو گی۔ پس ایک آدمی اس کے پیچھے گیا اور اس کو کندھے سے پکڑ کر اس کا چہرہ رسول اللہﷺ کی طرف پھیرا اور پوچھا : یہ شخص ؟ آپﷺ نے فرمایا: جی ہاں! پس وہ حضرت عثمان تھے ۔
کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← هِشَامٍ ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 17- What was mentioned in Fadl Othman bin Affan, may God be pleased with him? · Hadith 32688
