مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 16- ما ذكِر فِي فضلِ عمر بنِ الخطّابِ رضي الله عنه. · حديث 32664
32664- حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا الأَشْعَثُ بْنُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْجَرْمِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ أَنَّ رَجُلاً قَالَ : يَا رَسُولَ الله ! رَأَيْتُ كَأَنَّ دَلْوًا دُلِّيَ مِنَ السَّمَاءِ فَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ فَأَخَذَ بِعَرَاقِيهَا فَشَرِبَ شَرَابًا وَفِيهِ ضَعْفٌ , ثُمَّ جَاءَ عُمَرُ فَأَخَذَ بِعَرَاقِيهَا فَشَرِبَ حَتَّى تَضَلَّعَ , ثُمَّ جَاءَ عُثْمَانُ فَأَخَذَ بِعَرَاقِيهَا فَشَرِبَ حَتَّى تَضَلَّعَ.
32664 - حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ بلاشبہ ایک آدمی نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ رات کو میں نے خواب میں دیکھ اکہ ایک ڈول آسمان سے نیچے اتر ا۔ پس حضرت ابو بکر آئے ! انہوں نے اس کو دونوں کناروں سے پکڑا اور پانی پیا اس حال میں کہ ان مین کمزوری تی ۔ پھر حضرت عمر آئیے انہوں نے اس کو دونوں کناروں سے پکڑ کر پانی پیا یہاں تک کہ وہ سراب ہو گئے ۔ پھر حضرت عثمان انہوں نے بھی اس کے دونوں کناروں کا پکڑ کر پانی پیا یہاں تک کہ وہ سیراب ہو گئے ۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ رَجُلًا ← أَبِيهِ ← الْأَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَرْمِيُّ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 16- What was mentioned in the virtue of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him? · Hadith 32664
