مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 16- ما ذكِر فِي فضلِ عمر بنِ الخطّابِ رضي الله عنه. · حديث 32640
32640- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ , عَنْ وَاصِلٍ الأَحْدَبِ , عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ , عَنْ عَبْدِ اللهِ , قَالَ : إنَّ عُمَرَ كَانَ لِلإِسْلامِ حِصْنًا حَصِينًا , يَدْخُلُ فِيهِ الإسْلامُ , وَلا يَخْرُجُ مِنْهُ , فَلَمَّا قُتِلَ عُمَرُ انْثَلَمَ الْحِصْنُ فَالإِسْلامُ يَخْرُجُ مِنْهُ وَلا يَدْخُلُ فِيهِ.
32640 - حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا : بلاشبہ حضرت عمر اسلام کے لیے مضبوط قلعہ کی حیثیت رکھتے تھے ۔ جن میں اسلام داخل ہو ا اور ا س سے اسلام نکلا نہیں۔ پس جب حضرت عمر کو قتل کر دیا گیا تو اس قلعہ میں شگاف پڑگیا ۔ پھر اسلام اس سے نکل گیا اور اس میں ڈوبارہ داخل نہیں ہوا۔
عَبْدُ اللَّهِ ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← وَاصِلٌ الْأَحْدَبُ ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 16- What was mentioned in the virtue of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him? · Hadith 32640
