مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 15- ما ذُكِرَ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رضي الله عنه. · حديث 32628
32628- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لِكُلِّ أَهْلِ عَمَلٍ بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ يُدْعَوْنَ مِنْهُ بِذَاكَ الْعَمَلِ , فَلأَهْلِ الصِّيَامِ بَابٌ يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ , فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : يَا رَسُولَ اللهِ , فَهَلْ مِنْ أَحَدٍ يُدْعَى مِنْ تِلْكَ الأَبْوَابِ كُلِّهَا , قَالَ : نَعَمْ , وَإِنِّي أَرْجُو أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ يَا أَبَا بَكْرٍ.
32628 - حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ہر عمل والے کے لیے جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے ۔ اور وہ اس عمل کی وجہ سے اس دروازے سے پکارے جائیں گے ۔ پس روزہ دار کے لیے بھی ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں تو حضرت ابو بکر نے فرمایا : کیا کوئی شخص ایسا ہو گا جو ان سب د روازوں سے پکارا جائے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جی ہاں! اور مجھے امیر ہے کہ اے ابو بکر تم ان میں سے ہو گے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 15- What was mentioned in Abu Bakr Al-Siddiq, may God be pleased with him? · Hadith 32628
