مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 15- ما ذُكِرَ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رضي الله عنه. · حديث 32592
32592- حَدَّثَنَا عَفَّانُ , قَالَ : حدَّثَنَا هَمَّامٌ , قَالَ : حَدَّثَنَا ثَابِتٌ , عَنْ أَنَسٍ , أَنَّ أَبَا بَكْرٍ حَدَّثَهُ , قَالَ : قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَنَحْنُ فِي الْغَارِ : لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ يَنْظُرُ إِلَى قَدَمَيْهِ لأَبْصَرَنَا تَحْتَ قَدَمَيْهِ , فَقَالَ : يَا أَبَا بَكْرٍ , مَا ظَنُّك بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا.
32592 - حضرت انس فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر نے بیان کیا: میں نے نبی کریمﷺ سے عرض کیا اس حال میں کہ ہم غار میں تھے ۔ اگر ان لوگوں میں سے کوئی ایک اپنے قدموں کی طرف دیکھ لے تو وہ ہمیں اپنے پیروں کے نیچے دیکھ لے گا ! تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا : اے ابو بکر تمہارا کیا گمان ہے ان دو کے بارے میں جن کا تیسرا اللہ ہو ؟
أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 15- What was mentioned in Abu Bakr Al-Siddiq, may God be pleased with him? · Hadith 32592
