مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 1- مَا أَعْطَى اللَّهُ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم. · حديث 32472
32472- حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ رَدِيفَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنْ مَكَّةَ إلَى الْمَدِينَةِ , وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يَخْتَلِفُ إلَى الشَّامِ ، قَالَ : وَكَانَ يُعْرَفُ وَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لاَ يُعْرَفُ ، فَكَانُوا يَقُولُونَ : يَا أَبَا بَكْرٍ, مَنْ هَذَا الْغُلاَمُ بَيْنَ يَدَيْك ، قَالَ : هَذَا هَادٍ يَهْدِي السَّبِيلَ ، قَالَ ، فَلَمَّا دَنَوَا مِنَ الْمَدِينَةِ نَزَلاَ الْحَرَّةَ ، وَبَعَثَوا إلَى الأَنْصَارِ فَجَاؤُوا ، قَالَ : فَشَهِدْتُهُ يَوْمَ دَخَلَ الْمَدِينَةَ فَمَا رَأَيْتُ يَوْمًا كَانَ أَحْسَنَ ، وَلاَ أَضْوَأَ مِنْ يَوْمٍ دَخَلَ عَلَيْنَا فِيهِ , وَشَهِدْتُهُ يَوْمَ مَاتَ فَمَا رَأَيْتُ يَوْمًا كَانَ أَقْبَحَ ، وَلاَ أَظْلَمَ مِنْ يَوْمٍ مَاتَ فِيهِ ، صَلَوَاتُ اللهِ وَرَحْمَتُهُ وَرِضْوَانُهُ عَلَيْهِ.
32472 – حضرت انس فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر نبیﷺ کے ساتھ مدین تک ردیف تھے اور حضرت ابو بکر شام میں آتے جاتے تھے او ر معروف تھے اور نبیﷺ اس قدر معروف نہ تھے چنانچہ لوگ کہتے اے ابو بکر ! تمہارے ساتھ یہ لڑکا کون ہے ؟ آپ فرماتے کہ یہ رہنما ہے جو مجھے راستہ بتلا رہا ہے جب وہ مدینہ کے قریب ہوئے تو حرہ کے مقام پرٹھہرے اور انہوں ن ے انصار کے پاس پیغام بھیجا تو وہ آگئے کہتے ہیں کہ میں نے آپ کو اس دن دیکھا جب آپ مدینہ میں داخل ہوئے میں نے کوئی دن اس دن سے اچھا اور روشن نہیں پایا جس دن آپ ہمارے پاس آئے تھے۔
أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 1- Allah did not give Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him. · Hadith 32472
