مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 1- مَا أَعْطَى اللَّهُ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم. · حديث 32460
32460- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ حَبِيبٍ ، عَنْ خَيْثَمَة ، قَالَ : قيلَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم : إنْ شِئْت أَعْطَيْنَاك مَفَاتِحَ الأَرْضِ وَخَزَائِنَهَا , لاَ يَنْقُصُك ذَلِكَ عِنْدَنَا شَيْئًا فِي الآخِرَةِ , وَإِنْ شِئْت جَمَعْتُهَا لَك فِي الآخِرَةِ ، قَالَ : لاَ , بَلَ اجْمَعْهَا لِي فِي الآخِرَةِ , فَنَزَلَتْ : {تَبَارَكَ الَّذِي إنْ شَاءَ جَعَلَ لَك خَيْرًا مِنْ ذَلِكَ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الأَنْهَارُ وَيَجْعَلْ لَك قُصُورًا}.
32460 - حضرت خثیمہ فرماتے ہین کہ نبی ﷺ سے عرض کیا گیا کہ اگر آپ چاہیں تو ہم آپ کو زمین کی کنجیاں اور اس کے خزانے عطا کر دیں اور آخرت میں س سے ہمارے ہاں کوئی کمی نہ ہو گی اور اگر آپ چاہیں تو اپنے لیے آخرت می جمع کر لیں آپ نے فرمایا بلکہ میں اس کو اپنے لیے آخرت میں جمع کروں گا چنانچہ آیت نازل ہوئی۔
خيثمة ← حَبِيبٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 1- Allah did not give Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him. · Hadith 32460
