مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 1- مَا أَعْطَى اللَّهُ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم. · حديث 32424
32424- حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ طَلْحَةَ ، عَنْ أَسْبَاطِ بْنِ نَصْرٍ الْهَمْدَانِيِّ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ : صَلَّيْت مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم صَلاَةَ الأُولَى ، ثُمَّ خَرَجَ إلَى أَهْلِهِ وَخَرَجْت مَعَهُ ، فَاسْتَقْبَلَهُ وِلدَانٌ فَجَعَلَ يَمْسَحُ خَدَّ أَحَدِهِمْ وَاحِدًا وَاحِدًا ، قَالَ : وَأَمَّا أَنَا فَمَسَحَ خَدَّيَّ ، فَوَجَدْتُ لِيَدِهِ بَرْدًا وَرِيحًا كَأَنَّمَا أَخْرَجَهَا مِنْ جُؤْنَةِ عَطَّارٍ.
32424 - حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کے ساتھ صلاۃ الا وسلی پڑھی پھر آپ اپنے گھر کی طرف چلے اور میں بھی چلا چنا نچہ آپ کے پاس بچے آئے تو آپ ایک ایک کے رخسار پر ہاتھ پھیرنے لگے کہتے ہیں آپ نے میرے رخسار پر بھی ہاتھ بھیرا تو مین نے اس کی ٹھنڈک اور خوشبو محسو کی گویا کہ ابھی عطر فروش کے تھیلے سے نکالا ہو۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكٍ، ← أسباط بن نصر الهمداني، ← عَمْرُو بْنُ طَلْحَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 1- Allah did not give Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him. · Hadith 32424
