مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 28- التجافي في السُّجُودِ. · حديث 2654
2654- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ سَالِمٍ الْبَرَّادِ ، قَالَ : أَتَيْنَا أَبَا مَسْعُودٍ فِي بَيْتِهِ ، فَقُلْنَا لَهُ : عَلِّمْنَا صَلاَةَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَصَلَّى ، فَلَمَّا سَجَدَ جَافَى بِمِرْفَقَيْهِ.
حضرت سالم برادفر ماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے کمرے میں ان سے ملاقات کے لئے حاضر ہوئے، ہم نے ان سے عرض کیا کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ نماز سکھادیجئے ۔ چنانچہ انہوں نے نماز پڑھی، جب سجدہ کیا تو اپنی کہنیوں کو پھیلا کر رکھا۔
سَالِمٍ الْبَرَّادِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 28- Hiding in prostration. · Hadith 2654
