مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 15- مَنْ كَانَ يَقُولُ : إذَا رَكَعْت فَضَعْ يَدَيْك عَلَى رُكْبَتَيْك. · حديث 2538
2538- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ سَالِمِ الْبَرَّاد ، قَالَ : أَتَيْنَا أَبَا مَسْعُودٍ فَقُلْنَا : أَرِنَا صَلاَةَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَكَبَّرَ ثُمَّ رَكَعَ ، فَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ ، ثُمَّ قَالَ : هَكَذَا صَلَّى بِنَا.
حضرت سالم برادکہتے ہیں کہ ہم حضرت بو مسعود کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز سکھا دیجیے۔ انہوں نے تکبیر کہی ، رکوع کیا، پھر اپنے دونوں ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھا اور پھر فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اس طرح نماز پڑھائی تھی۔
سَالِمٍ الْبَرَّادِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 15- Who would say: If you kneel down, put your hands on your knees. · Hadith 2538
