مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 138 - في الرجل يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ بِكْرًا وَثَيِّبًا كَمْ يُقِيمُ عِنْدَهَا ؟. · حديث 17221
17221- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَةَ , عَنْ خالد عن أَبِي قِلاَبَةَ , عَنْ أَنَسٍ قَالَ : إذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْبِكْرَ عَلَى امْرَأَتِهِ أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلاَثًا ، قَالَ خَالِدٌ : قَالَ أَبُو قِلاَبَةَ : أَمَا لَوْ قُلْتُ : إنَّهُ , عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَلَكِنَّهَا سُّنَّةٌ قَالَ خَالِدٌ : فَحَدَّثْتُ بِهِ ابْنَ سِيرِينَ ، فَقَالَ : زِدْتُمْ هَذِهِ أَرْبَعًا وَهَذِهِ لَيْلَةً.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی بیوی کی موجودگی میں کسی باکرہ سے شادی کرے تو اس کے پاس سات دن ٹھہرے گا اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس تین دن ٹھہرے گا۔ ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اگر تم چاہو تو یہ سمجھ لو کہ یہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے ہے یا یہ سنت ہے ۔ حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت ابن سیرین کو سنائی تو انہوں نے فرمایا کہ باکرہ کے لئے تم نے چار دن اور ثیبہ کے لئے ایک دن زیادہ کر دیا۔
أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 138 - In a man, a woman will marry a virgin and a little girl, how long should he stay with her? · Hadith 17221
