مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 135 - في قوله : {الزَّانِي لاَ يَنْكِحُ إلاَّ زَانِيَةً}. · حديث 17204
17204- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ , عَنْ سُفْيَانَ التَّمَّارُ العُصْفُريّ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَقُولُ : كُنَّ بَغَايَا بِمَكَّةَ قَبْلَ الإِسْلاَمِ ، فَكَانَ رِجَالٌ يَتَزَوَّجُونَهُنَّ فَيُنْفِقْنَ عَلَيْهِمْ مَا أَصَبْنَ فَلَمَّا جَاءَ الإِسْلاَمُ تَزَوَّجَهُنَّ رِجَالٌ مِنْ أَهْلِ الإِسْلاَمِ فَحَرَّمَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم ذَلِكَ عَلَيْهِمْ.
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت ( الزانی لا ینکح الازانیۃ ) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ عورتیں اسلام سے پہلے مکہ میں فحاشی کا دھندہ کرتی تھیں۔ لوگ ان سے شادی کرتے تھے اور ان خرچ کرتے تھے ۔ جب اسلام آیا تو کچھ مسلمان مردوں نے بھی ان سے شادی کرنا چاہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان عورتوں سے نکاح کو حرام قرار دے دیا۔
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← سُفْيَانَ التَّمَّارُ العُصْفُريّ ← أَبُو أُسَامَةَ
Hadith 17204
