مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 109- فِي قَوْلِهِ تَعَالَى : {نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ}. · حديث 16939
16939- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ سَمِعْت الْحَسَنَ يَقُولُ : كَانَ الْمُشْرِكُونَ لاَ يَأْلُونَ مَا شَدَّدُوا عَلى الْمُسْلِمِينَ وَيَقُولُونَ : لاَ يَحِلُّ لَكُمْ أَنْ تَأْتُوا النِّسَاءَ إلاَّ مِنْ وَجْهٍ وَاحِدٍ فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى : {فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ}.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مشرکین مسلمانوں کا مذاق اڑتے تھے کہ تمہارے لیے بہت سختیاں ہیں کہ تم اپنی بیوی سے صرف ایک رخ سے جماع کر سکتے ہو، اس موقع پر قرآن مجید کی آیت نازل ہوئی ٭ نساؤکم حرث لکم فاتوا حرثکم انی شئتم ٭ " تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں ، تم اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ " ۔
الْحَسَنِ، ← عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 109- In His saying, “Your women are plowing for you.” · Hadith 16939
