مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 51- في الرجل يَكُونُ عِنْدَهُ الأُخْتَانِ مَمْلُوكَتَانِ فَيَطَأَهُمَا جَمِيعًا. · حديث 16507
16507- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُبَارَكٍ , عَنْ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ , عَنْ عَمِّهِ , عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : سَأَلْتُه , عَنْ رَجُلٍ لَهُ أَمَتَانِ أُخْتَانِ وَطِئَ إحْدَاهُمَا ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَطَأَ الأُخْرَى قَالَ : لاَ حَتَّى يُخْرِجَهَا مِنْ مِلْكِهِ ، قَالَ : قُلْتُ : فَإِنَّه زَوَّجَهَا عَبْدَهُ ؟ قَالَ : لاَ حَتَّى يُخْرِجَهَا من مِلْكِهِ.
حضرت موسیٰ بن ایوب کے چچا کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو وہ ان دونوں سے جماع کر سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں ایسا کرنا درست نہیں ۔ البتہ ایک کو اپنی ملکیت سے نکال کر ایسا کر سکتا ہے۔ میں نے سوال کیا کہ اگر ان میں سے ایک کی اپنے غلام سے شادی کروادے تو پھر کر سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں جب تک ایک کو اپنی ملکیت سے نکال نہ دے۔
لاَ حَتَّى يُخْرِجَهَا من مِلْكِهِ. ← قُلْتُ فَإِنَّه زَوَّجَهَا عَبْدَهُ ← لاَ حَتَّى يُخْرِجَهَا من مِلْكِهِ. ← رَجُلٍ لَهُ أَمَتَانِ أُخْتَانِ وَطِئَ إحْدَاهُمَا ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَطَأَ الأُخْرَى ← سَأَلْتُهُ ← عَلِيٍّ، ← عَمِّہٖ ← مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 51- In men, the two sisters have two kings, and all of them shall be seated. · Hadith 16507
