مصنف ابن أبي شيبة · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ 1- مَا ذُكِرَ فِي فَضْلِ الْجِهَادِ وَالْحَثِّ عَلَيْهِ. · حديث 19745
19745- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : تَمَثَّلَ الْبَرَاءُ بِبَيْتٍ مِنْ شِعْرٍ فَقُلْت لَهُ : أَيْ أَخِي تَمَثَّلَتْ بِبَيْتٍ مِنْ شِعْرٍ ، لاَ تَدْرِي لَعَلَّهُ آخِرُ شَيْءٍ تَكَلَّمْت بِهِ ؟ قَالَ : لاَ أَمُوتُ عَلَى فِرَاشِي ، لَقَدْ قَتَلْت مِنَ الْمُشْرِكِينَ وَالْمُنَافِقِينَ مِئَة رَجُلٍ إِلاَّ رَجُلاً.
19744 - حضرت انس فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ کو بصرہ بھیجا گیا تو ان کے ساتھ جانے والوں میں حضرت برا بھی تھے ۔ وہ ان کے ناءبین اور وزرائ میں سے تھے ۔ حضرت ابو موسیٰ ان سے فرمایا کرتے تھے کہ آپ اپنے لیے کوئی عہدہ منتخب کر لیجئے ۔ حضرت براء نے ان سے فرمایا کہ میں آپ سے مصر اور اس کی نواحی بستیوں کی امارت نہیں مانگتا بلکہ مین آپ سے سوال کرتا ہوں کہ آپ مجھے میری کمان میرا گھوڑا میرا نیزہ اور میری تلوار دے دیں اور مجھے راستے میں جہاد کے لیے جانے دیں۔ حضرت ابو موسیٰ نے حضرت برا کو ایک لشکر کے ساتھ بھیج دیا ۔ وہ اس لشکر کے سب سے پہلے شہید تھے ۔
أَنَسٍ، ← مُصْعَبُ بْنُ سُلَيْمٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 11- Book of jihad › 1- What was mentioned in the virtue of and exhortation of jihad. · Hadith 19745
