مصنف ابن أبي شيبة · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ 1- مَا ذُكِرَ فِي فَضْلِ الْجِهَادِ وَالْحَثِّ عَلَيْهِ. · حديث 19733
19733- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْخَثْعَمِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : مَنِ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللهِ حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ.
19732 - حضرت شرجیل بن سمط کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت کعب بن مرہ سے کہا کہ اے کعب ہمین حضور ﷺ کی بیان کردہ کوئی حدیث سنائیں اور اللہ سے ڈریں ! حضرت کعب بن مرہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ دشمن پر تیر چلاؤ۔ جس کا تیر دشمن کو لگ گیا اللہ تعالیٰ کنت میں اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتے ہیں۔ حضورﷺ کا یہ ارشاد سن کر حضرت عبدالرحمٰن بن ابی نحام نے کہ اکہ یا رسول اللہ ! وہ درجہ کتنا ہے ! حضور ﷺ نے فرمایا کہ وہ درجہ تمہارے باپ کی زمین جتنا نہیں بلکہ وہ درجوں کے درمیان سو سال کی مسافت کا فاصلہ ہے ۔ ہم نے پھر کہا! اے کعب ! حضورﷺ کی بیان کردی کوئی حدیث سنائیں اور اس سے ڈریں ۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نے اللہ کے رسول کو فرماتے ہوئے سنا ہےئ کہ جس شخص کے بال اللہ کے راستے میں سفید ہوئے اس کے لیے قیامت کے دن نور ہو گا اور جس شخص نے اللہ کے راستے میں تیر چلایا یہ اس شخص کی طرح ہے جس نے ایک غلام آزاد کیا ۔
مَالِكِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْخَثْعَمِيِّ ← لَيْثِ بْنِ الْمُتَوَكِّلِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 11- Book of jihad › 1- What was mentioned in the virtue of and exhortation of jihad. · Hadith 19733
