مصنف ابن أبي شيبة · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ 2- مَا قَالُوا فِي الْغَزْوِ أَوَاجِبٌ هُوَ ؟. · حديث 19913
19913- حَدَّثَتَا مُعَاذُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَغْزُو بِنَفْسِهِ وَيَحْمِلُ عَلَى الظَّهْرِ وَيَرَى أَنَّ الْجِهَادَ فِي سَبِيلِ اللهِ أَفْضَلُ الأَعْمَالِ بَعْدَ الصَّلاَةِ.
19913 - حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر اپنے بیٹوں کو جہاد کے لیے بھیجتے تھے اور انہیں سواری کرتے تھے ۔ حضرت ابن عمر کی رائے تھی کہ نماز کے بعد افضل عمل اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہے ۔
نَافِعٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← حَدَّثَتَا مُعَاذُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 11- Book of jihad › 2- What did they say about conquest? · Hadith 19913
