مصنف ابن أبي شيبة · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ 1- مَا ذُكِرَ فِي فَضْلِ الْجِهَادِ وَالْحَثِّ عَلَيْهِ. · حديث 19661
19661- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لَقَدْ هَمَمْت أَنْ لاَ أَتَخَلَّفَ عَنْ سَرِيَّةٍ تَخْرُجُ فِي سَبِيلِ اللهِ , وَلَكِنْ لَيْسَ عِنْدِي مَا أَحْمِلُهُمْ , وَلَوَدِدْت أن أُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللهِ ، ثُمَّ أَحْيَا ، ثُمَّ أُقْتَلُ ، ثُمَّ أَحْيَا ، ثُمَّ أُقْتَلُ.
19661 - حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے راستے میں نکلنے والے کسی لشکر سے پیچھے نہ رہوں لیکن لوگوں کو بھئجنے کے سو امیرے پاس کوئی چارہ کار نہیں ۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ مجھے اللہ کےراستے میں شہید کیا جائے پھر زندہ کیا جائے پھر شہید کیا جائے پھر زندہ کیا جائے پھر شہید کیا جائے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 11- Book of jihad › 1- What was mentioned in the virtue of and exhortation of jihad. · Hadith 19661
