مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 1- مَا قَالُوا فِي ثَوَابِ الْحَجِّ. · حديث 12792
12792- حدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ ضَمْرَةَ ، عَنْ كَعْبٍ ، قَالَ : إذَا كَبَّرَ الْحَاجُّ ، وَالْمُعْتَمِرُ ، وَالْغَازِي ، كَبَّرَ الرَّبْو الَّذِي يَلِيه ، ثم الَّذِي يَلِيهِ ، ثم الَّذِي يَلِيهِ ، حَتَّى يَنْقَطِعَ فِي الأُفُقِ.
حضرت کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حاجی یا عمرہ کرنے یا کوئی غازی والاتکبیر کہتا ہے تو اس کے قریب والافرشتہ اعمال لے کر اوپر کی طرف جا تا ہے تکبیر کہتا پھر اس کے ساتھ والا اور پھر اس کے ساتھ والا یہاں تک کہ وہ تکبیرآ سمان کو چیر (پھاڑ کر ) کر عرش تک پہنچ جاتی ہے۔
کَعْبٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضَمْرَةَ، ← مُجَاهِدٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Hadith 12792
