مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 176- مَنْ كَانَ يكره كِتاب العِلمِ. · حديث 26976
26976- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، أَنَّ مَرْوَانَ دَعَا زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ وَقَوْمًا يَكْتُبُونَ وَهُوَ لاَ يَدْرِي ، فَأَعْلَمُوهُ فَقَالَ : أَتَدْرُونَ لَعَلَّ كُلَّ شَيْءٍ حَدَّثْتُكُمْ لَيْسَ كَمَا حَدَّثْتُكُمْ.
امام شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مروان نے حضرت زید بن ثابت رحمتہ اللہ علیہ کو بلایا اس حال میں کہ لوگ لکھ رہے تھے اور آپ رضی اللہ عنہ نہیں جانتے تھے ۔ پس لوگوں نے اپ رضی اللہ عنہ کو بتلایا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : شاید کہ وہ حدیثیں جو میں نے تمہیں بیان کیں وہ ایسی نہ ہوں جیسے میں نے تمہیں بیان کی ہیں ۔
إِسْمَاعِيلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 176- Whoever hates the book of science. · Hadith 26976
