مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 175- من رخّص فِي كِتابِ العِلمِ. · حديث 26964
26964- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَن عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، عَن سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَنَّهُ كَانَ يَكُونُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَيَسْمَعُ مِنْهُ الْحَدِيثَ فَيَكْتُبُهُ فِي وَاسِطَةِ الرَّحْلِ ، فَإِذَا نَزَلَ نَسَخَهُ.
حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا ، میں ان سے جو حدیث بھی سنتا اس کو پالان کے اگلے حصہ میں لکھ لیتا ، جب میں اترا تو میں نے اسے کاپی میں نقل کر لیا۔
عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 175- Whoever licensed in the book of science. · Hadith 26964
