مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 174- من كرِه النّظر فِي كتبِ أهلِ الكِتابِ. · حديث 26952
26952- حَدَّثَنَا يَعْلَى قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَن عُمَارَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : لاَ تَسْأَلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ عَن شَيْءٍ فَتُكَذِّبُوا بِحَقٍّ ، أَوْ تُصَدِّقُوا بِبَاطِلٍ ، فَإِنَّهُمْ لَنْ يَهْدُوكُمْ وَيَضِلُّونَ أَنْفُسَهُمْ ، وَلَيْسَ أَحَدٌ مِنْهُمْ إلاَّ فِي قَلْبِهِ تَالِيَةٌ تَدْعُوهُ إلَى دَيْنِهِ كَتَالِيَةِ الْمَالِ.
حضرت عبدالرحمن بن یزید رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم اہل کتاب سے کسی بھی چیز کے متعلق مت پوچھا کرو کہ تم حق بات کو جھٹلا دو گے یا غلط بات کی تصدیق کر دو گے ۔ بے شک وہ تمہیں ہر گز سیدھی راہ نہیں دکھائیں گے ۔ انہوں نے تو خود کو غلط راہ پر ڈالا ہوا ہے ۔ ان میں سے ہر ایک کے دل میں خواہش ہے جو اسے اس کے دین کی طرف بلاتی ہے مال کی خواہش کی طرح ۔
عَبْدُ اللهِ لاَ تَسْأَلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← عُمَارَةَ، ← الْاَعْمَشِ ← يعلى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 174. Whoever hates looking at the books of the People of the Book. · Hadith 26952
