مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 157- من كرِه لِلمرأةِ أن تَطيب إذا خرجت. · حديث 26868
26868- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، أَنَّ امْرَأَتَهُ اسْتَأْذَنَتْهُ أَنْ تَأْتِيَ أَهْلَهَا ، فَأَذِنَ لَهَا فَوَجَدَ بِهَا رِيحُ دُخْنة فحبسها ، وَقَالَ : إنَّ الْمَرْأَةَ إذَا تَطَيَّبَتْ ثُمَّ خَرَجَتْ فَإِنَّمَا طِيبُهَا شَنَارٌ فِيهِ نَارٌ.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے ان کی بیوی نے اپنے گھر والوں کے پاس جانے کی اجازت مانگی تو آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اسے اجازت دے دی ۔ پھر آپ رحمتہ اللہ علیہ کو اس سے دھونی کی خوشبو محسوس ہوئی تو اپ رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو روک دیا اور فرمایا : بے شک عورت جب خوشبو لگائے پھر گھر سے نکلے تو اس کی خوشبو میں ایسا فتنہ ہے جس میں آگ ہے ۔
الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 157- It is hateful for a woman to be fine if she goes out. · Hadith 26868
