مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 7- ما قالوا فِي البِرِّ وصِلةِ الرّحِمِ. · حديث 25896
25896- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَن بن عوف عَادَ أَبَا الرَّدَّادِ فَقَالَ : خَيْرُهُمْ وَأَوْصَلُهُمْ أَبُو مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَوْفٍ , سَمِعْت رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : قَالَ اللَّهُ : أَنَا اللَّهُ وَأَنَا الرَّحْمَان ، وَهِيَ الرَّحِمُ ، شَقَقْت لَهَا اسْمًا مِنَ اسْمِي ، فَمَنْ وَصَلَهَا وَصَلْتُهْ ، وَمَنْ قَطَعَهَا بَتَتُّهُ.
حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمیں رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ک حضرت عبدالرحمیں بن عوف رضی اللہ عنہ نے ابو الرداد رحمۃ اللہ علیہ کی عیادت کی اور فرمایا : لوگوں میں بہترین شخص وہ ہے جو سب سے زیادہ صلہ رحمی کرنے والا ہو۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا ! میں اللہ ہوں اور میں رحمیں ہوں اور یہی رحم ہے، میں نے اپنے نام میں ایک مشبتق کر دیا ۔ پس جو شخص صلہ رحمی کرے گا تو میں اس کو جوڑ دوں گا اور جو شخص قطع تعلقی کرے گا تو میں اس کے ٹکڑے کر دوں گا۔
أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 7- What they said in righteousness is the link of the womb. · Hadith 25896
