مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 135- فِي هيبةِ الحدِيثِ عن رسولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم. · حديث 26748
26748- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : حدَّثَ بِحَدِيثٍ فَقِيلَ لَهُ : أَتَرْفَعُ هَذَا ؟ فَقَالَ : دُونَهُ أَحَبُّ إلَيْنَا إِنْ كَانَ خَطَأٌ فِي ذَلِكَ ، أَوْ زِيَادَةٌ ، أَوْ نُقْصَانٌ كَانَ أَحَبَّ إلَيْنَا.
حضرت عاصم رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ امام شعبی رحمۃاللہ علیہ نے ایک حدیث بیان فرمائی ۔ آپ رحمۃاللہ علیہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ رحمۃاللہ علیہ یہ حدیث مرفوعاً بیان فرما رہے ہیں ؟ آپ رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا: اس سے کم بیان کرنا ہمارے نزدیک زیادہ پسند یدہ ہے۔ اس لیے کہ اگر اس میں کوئی غلطی ہو یا کچھ کمی زیادتی ہو تو یہ ہمارے نزدیک زیادہ پسند یدہ ہے۔
حدَّثَ بِحَدِيثٍ فَقِيلَ لَهُ أَتَرْفَعُ هَذَا ← الشَّعْبِيِّ، ← عَاصِمٍ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 135- In the prestige of the hadith on the Messenger of God, peace be upon him. · Hadith 26748
