مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 122- فِي اللّعِبِ بِالنّردِ وما جاء فِيهِ. · حديث 26676
26676- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ وَسُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ ، قَالَ سُفْيَانُ : عَنْ عَبْدِ اللهِ ، وَقَصَّرَ بِهِ مِسْعَرٌ : إيَّاكُمْ وَهَذِهِ الْكِعَابَ الْمَوْسُومَةَ الَّتِي تُزْجَرُ زَجْرًا ، فَإِنَّهَا مِنَ الْمَيْسِرِ.
حضرت مسعر رحمۃاللہ علیہ حضرت عبدالملک بن عمیر سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابو الا حوص رحمۃاللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: جبکہ حضرت سفیان رحمۃاللہ علیہ حضرت عبدالملک بن عمیر سے اور وہ حضرت ابو الا حوص سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشادفرمایا: کہ تم ان نشان لگے مہروں سے بچو جن سے تمہیں ڈانٹا جاتا ہے، اس لیے کہ یہ جوا ہے۔
سُفْيَانَ، ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← مِسْعَرٍ، وَسُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 122- Playing with dice and what came in it. · Hadith 26676
