مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 120- فِي الرِّحلةِ فِي طلبِ العِلمِ. · حديث 26652
26652- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَن مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : مَا عَلِمْت أَحَدًا مِنَ النَّاسِ كَانَ أَطْلَبَ لِلْعِلْمِ فِي أُفُقٍ مِنَ الآفَاقِ مِنْ مَسْرُوقٍ.
حضرت مجالد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: کہ میں لوگوں میں سے کسی کو نہیں جانتا کہ اس نے علم طلب کرنے کے لیے حضرت مسروق رحمۃ اللہ علیہ سے زیادہ دنیا میں سفر کیا ہو۔
الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 120- On the journey to seek knowledge. · Hadith 26652
