مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 112- الرّخصة فِي الشِّعرِ. · حديث 26592
26592- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَن مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَنَّ رسول الله صلى الله عليه وسلم لَمْ يَقُلْ شَيْئًا مِنَ الشِّعْرِ إلاَّ قَدْ قِيلَ له إلاَّ هَذَا : هَذَا الْحِمَالُ لاَ حِمَالُ خَيْبَرْ ... هَذَا أَبَرَّ رَبَّنَا وَأَطْهَرْ.
امام زہری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی کوئی شعر نہیں کہا سوائے اس شعر کے : ( ترجمہ) یہ بوجھ خیبر کے بوجھ کی طرح نہیں ہے ۔ یہ ہمارے رب کی طرف سے پاکیزہ اور برکت والا ہے۔ ( یہ شعر آپ نے مسجد نبوی کی تعمیر کے وقت کہا تھا )
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← مُعْتَمِرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 112- License in poetry. · Hadith 26592
