مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 112- الرّخصة فِي الشِّعرِ. · حديث 26568
26568- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَن فُرَاتٍ ، عَن سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : {الْقَانِعُ} السَّائِلُ ، ثُمَّ أَنْشَدَ بيت شَمَّاخٍ وَقَالَ : لَمَالُ الْمَرْءِ يُصْلِحُهُ فيغني ... مَفَاقِرُهُ أَعَفُّ مِنَ الْقَنُوعِ.
حضرت فرات رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ قرآن مجید میں القانع سے مراد سوال کرنے والا ہے۔ پھر آپ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: کہ قرآن مجید میں القانع سے مراد سوال کرنے والا ہے۔ پھر آپ رحمۃ اللہ علیہ نے شماخ کا یہ شعر پڑھا ۔( ترجمہ ) آدمی کا مال درستی پیدا کرتا ہے اور اس کے فقر کو مالداری سے بدل کر اسے سوال کرنے والوں کے مقابلے میں عفیف بنا دیتا ہے۔
لَمَالُ الْمَرْءِ يُصْلِحُهُ فيغني مَفَاقِرُهُ أَعَفُّ مِنَ الْقَنُوعِ. ← {الْقَانِعُ} السَّائِلُ ثُمَّ أَنْشَدَ بيت شَمَّاخٍ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← فُرَاتٍ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 112- License in poetry. · Hadith 26568
