مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 112- الرّخصة فِي الشِّعرِ. · حديث 26556
26556- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَن يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ لِلْمُرَادِيِّ : أُرِيدُ حَيَاتَهُ وَيُرِيدُ قَتْلِي ... عَذِيرَك مِنْ خَلِيِّكَ مِنْ مُرَادِ.
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن ابی طالب نے عبدالرحمیں بن ملجم مرادی سے یوں کہا: ( ترجمہ) میں اس کی زندگی کا ارادہ کرتا ہوں اور وہ میرے قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تم قبیلہ مراد میں سے کسی ایسے دوست کو لاؤ جو تمہارا عذر تسلیم کرے۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← يَزِيدُ: ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 112- License in poetry. · Hadith 26556
