مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 112- الرّخصة فِي الشِّعرِ. · حديث 26544
26544- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَن هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ حَسَّانَ بْنَ ثَابِتٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَهْجُوَ أَبَا سُفْيَانَ ، قَالَ : فَكَيْفَ بِقَرَابَتِي ؟ قَالَ : وَالَّذِي أَكْرَمَك لأسُلَّنَّكَ مِنْهُمْ سَلَّ الشَّعْرِ مِنَ الْعَجِينِ.
حضرت عروہ بن زبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ابو سفیان کی ہجو کرنے کے بارے میں پوچھا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیسے کروگے وہ تو میرے قریبی رشتہ دار ہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معزز بنایا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے کھینچ لوں گا جیسے آٹے میں سے بال کھینچ لیا جاتا ہے۔
وَالَّذِي أَكْرَمَك لأسُلَّنَّكَ مِنْهُمْ سَلَّ الشَّعْرِ مِنَ الْعَجِينِ. ← فَكَيْفَ بِقَرَابَتِي ← أَبِيهِ أَنَّ حَسَّانَ بْنَ ثَابِتٍ سَأَلَ النَّبِيَّ أَنْ يَهْجُوَ أَبَا سُفْيَانَ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 112- License in poetry. · Hadith 26544
