مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 94- فِي إطفاءِ النّارِ عند المبِيتِ. · حديث 26436
26436- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ : احْتَرَقَ بَيْتٌ بِالْمَدِينَةِ عَلَى أَهْلِهِ ، فَحُدِّثَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِشَأْنِهِمْ فَقَالَ : إنَّمَا هَذِهِ النَّارُ عَدُوٌّ لَكُمْ ، فَإِذَا نِمْتُمْ فَأَطْفِئُوهَا عَنْكُمْ.
حضرت ابو بردہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے ارشا دفرمایا: مدینہ میں ایک گھر جل گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان گھر والوں کی حالت بیان کی گئی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک آگ تمہاری دشمن ہے، پس جب تم سونے لگو تو اس کو بجھا دو۔
احْتَرَقَ بَيْتٌ بِالْمَدِينَةِ عَلَى أَهْلِهِ فَحُدِّثَ النَّبِيُّ بِشَأْنِهِمْ ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 94- To extinguish the fire at the house. · Hadith 26436
