مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 84- فِي السّلامِ على أهلِ الذِّمّةِ ، ومن قَالَ : للصّحبة حقٌّ. · حديث 26388
26388- حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، قَالَ : حدَّثَنَا مَعْمَر ، قَالَ : بَلَغَنِي ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ مَرَّ عَلَى يَهُودِيٍّ فَسَلَّمَ ، فَقِيلَ لَهُ : إِنَّهُ يَهُودِيٌّ ، فَقَالَ : يَا يَهُودِيُّ ، رُدَّ عَلَيَّ سَلاَمِي ، وَأَدْعُو لَكَ ، قَالَ : قَدْ رَدَدْته ، قَالَ : اللَّهُمَّ كَثِّرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ.
حضرت معمر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ایک یہودی کے پاس سے گزرے اور اس کو سلام کیا۔ آپ رضی اللہ عنہ کو بتلایا گیا: یہ تو یہودی ہے ! آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے یہودی مجھے میرا سلام لوٹا دو اور تمہارے لیے دعا کرتا ہوں ک۔ اس یہودی نے کہا کہ تحقیق میں نے اس کو لوٹا دیا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے یو ں دعا فرمائی ۔ اے اللہ اس کے مال اور اولاد کو بڑھا دے۔
اللَّهُمَّ كَثِّرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ. ← قَدْ رَدَدْته ← يَا يَهُودِيُّ رُدَّ عَلَيَّ سَلاَمِي وَأَدْعُو لَكَ ← بَلَغَنِي أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ مَرَّ عَلَى يَهُودِيٍّ فَسَلَّمَ فَقِيلَ لَهُ إِنَّهُ يَهُودِيٌّ ← مَعْمَرٌ، ← جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← کَثِیْرُ بْنُ ھِشَامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 84- In peace be upon the dhimmis, and he who says: Companions have a right. · Hadith 26388
