مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 82- فِي الرّجلِ يكتب إلى الرّجلِ كيف يكتب ؟. · حديث 26364
26364- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، أَنَّهُ قَالَ : إذَا كَتَبَ كَتَبَ : السَّلاَمُ عَلَيْك فِيمَا أَحْمَدُ اللَّهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ وَهُوَ لِلْحَمْدِ أَهْلٌ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ} .
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ جب خط لکھتے تو یوں لکھتے : السلام علیک :۔ترجمہ : اس میں میں اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور وہی حمد کا اہل ہے۔ اس کی ذات با برکت اور بلند ہے۔ اس ہی کا ملک اور اس ہی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔
«إِذَا ← إبْرَاهِيمَ أَنَّهُ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 82- When a man writes to a man, how does he write? · Hadith 26364
