مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 74- فِي الرّجلِ يقال له : كيف أصبحت. · حديث 26328
26328- حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، أَنَّ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيّ كَانَ إذَا قِيلَ لَهُ : كَيْفَ أَنْتَ ؟ قَالَ : بِخَيْرٍ نَحْمَدُ اللَّهَ ، قَالَ عَطَاءٌ : فَذَكَرْت ذَلِكَ لأَبِي الْبَخْتَرِيِّ فَقَالَ : أَنَّى أَخْذُهَا ؟ ثَلاَثًا.
حضرت عطا ء بن مبارک رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبدالرحمیں رحمۃاللہ علیہ سے جب پوچھا جاتا کہ آپ کیسے ہیں ؟ تو آپ رحمۃاللہ علیہ فرماتے خیریت کے ساتھ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔ حضرت عطاء رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو البختری رحمۃاللہ علیہ کے سامنے ذکر کیا تو آپ رحمۃاللہ علیہ نے تین مرتبہ فرمایا: انہوں نے یہ طریقہ کہا سے لیا؟
عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 74- In a man he is told: How to become. · Hadith 26328
