مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 73- من رخّص فِي : زعموا. · حديث 26316
26316- حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، قَالَ : قُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ : أَنُهِيَ , عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ ، فَقَالَ : زَعَمُوا ذَلِكَ ، قَالَ : قُلْتُ : أَنْتَ سَمِعْته مِنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ؟ فَقَالَ : زَعَمُوا ذَلِكَ.
حضرت ثابت رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا : کای گھڑوں میں بنی ہوئی نبیذ سے منع کیا گیا ہے ؟ تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ان لوگوں نے یوں کہا اور لفظ " زعموا" کا استعمال فرمایا۔ راوی کہتے ہیں : میں نے پوچھا : کیا آپ رضی اللہ عنہ نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ان لوگوں نے یوں کہا ہے ۔ لفظ " زعموا" کا آپ نے استعمال فرمایا۔
مِنْ رَسُولِ اللهِ فَقَالَ زَعَمُوا ذَلِكَ. ← قُلْتُ آنْتَ ← نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ زَعَمُوا ذَلِكَ ← قُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ أَنُهِيَ ← ثَابِتٍ، ← شُعْبَةُ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 73- Whoever licensed in: claimed. · Hadith 26316
