مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 65- فِي أهلِ الذِّمّةِ يبدؤون بِالسّلامِ. · حديث 26268
26268- حَدَّثَنَا عَفَان قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : كَتَبَ أَبُو بُرْدَةَ إلَى رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ يُسَلِّمُ عَلَيْهِ ، فَقِيلَ لَهُ : لِمَ قُلْتُ لَهُ ؟ فَقَالَ : إِنَّهُ بَدَأَنِي بِالسَّلاَمِ.
امام شعبی رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بردہ رحمۃاللہ علیہ نے ایک ذمی کی طرف خط لکھا اور اس کو سلام کہا، ان سے اس بارے میں پوچھا گیا : کہ آپ رحمۃاللہ علیہ نے اسے سلام کیوں کیا؟ آپ رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا: بے شک اس نے سلام میں ابتداء کی تھی۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 65- In the Dhimmis, they begin in peace. · Hadith 26268
