مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 60- فِي المصافحةِ عِند السّلامِ ، من رخّص فِيها. · حديث 26232
26232- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ حَنْظَلَةَ السَّدُوسِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قلْنَا : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَيُصَافِحُ بَعْضُنَا بَعْضًا ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگوں نے عرض کیا۔ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !کیا ہم میں سے بعض بعض سے مصافحہ کر لیا کریں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں ۔
قُلْنَا ← أَنَسٍ، ← حَنْظَلَةَ السَّدُوسِيِّ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 60- In shaking hands when peace, who is licensed in it. · Hadith 26232
