مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 54- فِي الرّجلِ يردّ السّلام على الرّجلِ كيف يردّ عليهِ. · حديث 26196
26196- حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ مَيْمُونٍ ، أَنَّ رَجُلاً سَلَّمَ عَلَى سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ فَقَالَ : السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ، فَقَالَ : سَلْمَانُ : حَسْبُك حَسْبُك ، ثُمَّ رَدَّ عَلَيه الَّذِي قَالَ , ثُمَّ زَادَ أُخْرَى , فَقَالَ لَهُ الرَّجُلُ : أَتَعْرِفُنِي يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ ؟ فَقَالَ : أَمَّا رُوحِي فَقَدْ عَرَفَ رُوحَك.
حضرت میمون رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کو سلام کیا اور کہا: السلام علیک ورحمۃ اللہ و برکاتہ، حضرت سلمان رحمۃاللہ علیہ نے کہا : کافی ہے کافی ہے، پھر آپ رضی اللہ عنہ نے ویسے ہی اس کو جواب دیا جیسان کہ اس شخص نے سلام کیا تھا، پھر چند اور کلمات کا اضافہ فرمایا: اس پر اس شخص نے آپ رضی اللہ عنہ سے پوچھا : اے عبداللہ ! کیا آپ رضی اللہ عنہ مجھے جانتے ہیں ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میری روح تمہاری روح کو جانتی ہے۔
أَمَّا رُوحِي فَقَدْ عَرَفَ رُوحَك. ← لَهُ الرَّجُلُ أَتَعْرِفُنِي يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ ← ثُمَّ زَادَ أُخْرَى ← سَلْمَانُ حَسْبُك حَسْبُك ثُمَّ رَدَّ عَلَيه الَّذِي ← السَّلامُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكَاتُهُ ← مَيْمُونٍ أَنَّ رَجُلاً سَلَّمَ عَلَى سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ ← جَعْفَرٌ، ← کَثِیْرُ بْنُ ھِشَامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 54- In the man, peace be upon the man how he responds to it. · Hadith 26196
