مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 51- ما يؤمر بِهِ الرّجل إذا احتجم ، أو أخذ مِن شعرِهِ ، أو قلّم أظفاره ، أو قلع ضِرسهَ. · حديث 26172
26172- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ : حدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حَبِيبُ بْنُ شَهِيدٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، قَالَ : اسْتَأْذَنْت عَلَى مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ فَجَلَست ثُمَّ أَذِنَ لِي ، فَدَخَلْت عَلَيْهِ فَقَالَ : لَقَدَ اسْتَأْذَنْت عَلَيَّ وَإِنِّي لأدْفِنُ بَعْضَ وَلَدِي ، قَالَ : وَكَانَ بَعْضُ نِسَائِهِ أَسْقَطَتْ فَدَفَنَهُ.
حضرت معاویہ بن قرہ رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مسلم بن یسار رحمۃاللہ علیہ سے اجازت چاہی ، پس میں بیٹھ گیا، پھر تھوڑی دیر بعد آپ رحمۃاللہ علیہ نے مجھے اجازت دی تو میں ان کے پاس داخل ہوگیا تو آپ رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا: تحقیق تم نے اجازت طلب کی تھی اور میں اس وقت اپنے ایک بچے کو دفن کر رہا تھا ، راوی کہتے ہیں کہ ان کی عورت کا حمل ساقط ہو گیا تھا تو انہوں نے اس بچے کو دفن کر دیا۔
وَكَانَ بَعْضُ نِسَائِهِ أَسْقَطَتْ فَدَفَنَهُ. ← لَقَدَ اسْتَأْذَنْت عَلَيَّ وَإِنِّي لأدْفِنُ بَعْضَ وَلَدِي ← اسْتَأْذَنْت عَلَى مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ فَجَلَست ثُمَّ أَذِنَ لِي فَدَخَلْت عَلَيْهِ ← مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ← حَبِيبِ بْنِ شَهِيدٍ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 51- What a man is commanded to do if he protests, takes from his hair, trim his nails, or pull his molar. · Hadith 26172
