مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 2- ما ذكِر فِي حسنِ الخلقِ وكراهِيةِ الفحشِ. · حديث 25836
25836- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ لِرَجُلٍ : أَوْصِنِي ، قَالَ : أَتْبِعَ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا , وَخَالِقَ النَّاسَ خُلُقًا حَسَنًا.
حضرت حکیم بن جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی سے کہا : مجھے کچھ نصیحت کردو ، اس شخص نے کہا: برائی کے بعد نیکی کر لیا کرو ، نیکی اس برائی کو مٹا دے گی۔ اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آیا کرو۔
أَتْبِعَ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا وَخَالِقَ النَّاسَ خُلُقًا حَسَنًا. ← رَجُلٌ لِرَجُلٍ أَوْصِنِي ← حَکِيمِ بْنِ جَابِرٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 2- What was mentioned in good manners and hatred of obscenity. · Hadith 25836
