مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 46- فِي الكحلِ ، وكم فِي كل عينٍ ومن أمر بِهِ؟. · حديث 26148
26148- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، أَنَّهُ كَانَ يَكْتَحِلُ اثْنَتَيْنِ فِي ذِهِ ، وَاثْنَتَيْنِ فِي ذِهِ ، وَوَاحِدَةً بَيْنَهُمَا.
حضرت عاصم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین اس آنکھ میں دو مرتبہ اور اس آنکھ میں دو مرتبہ سرمہ لگاتے تھے اور ایک مرتبہ ان دونوں کے درمیان لگاتے تھے۔
عَاصِمٍ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 46- In the kohl, and how much in each eye and who ordered it ?. · Hadith 26148
