مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 30- فِي الثّلاثةِ يتسارّ اثنانِ دون الآخرِ. · حديث 26076
26076- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَص ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : إذَا كنا ثَلاَثَةً أَنْ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ وَاحِدٍ أَجْلَ أَنْ يُحْزِنَهُ حَتَّى يَخْتَلِطَ بِالنَّاسِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ جب تین افراد ہوں تو ان میں سے دو تیسرے کے علاوہ سرگوشی نہ کریں اس وجہ سے وہ اس کو غمگین کریں گے یہاں تک کہ وہ لوگوں میں مل جائے۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← مَنْصُورٌ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 30- In the three, two pass without the other. · Hadith 26076
