مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 25- مَا يُؤمر بِهِ الرّجل فِي مجلِسِهِ. · حديث 26040
26040- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الْمُجَالِدِ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَامِرٌ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ الْعَبَّاسُ لاِبْنِهِ عَبْدِ اللهِ بن عباس : يَا بُنَيَّ ، إنِّي أَرَى أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ يُقَرِّبُك , وَيَسْتَشِيرُك مَعَ أُنَاسٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَيَخْلُو بِكَ ، فَاحْفَظْ عَنِّي ثَلاَثًا : اتَّقِ اللَّهَ لاَ يُجَرِّبَنَّ عَلَيْك كِذْبَةً ، وَلاَ تُفْشِيَنَّ لَهُ سِرًّا ، وَلاَ تُغتَابنَّ عِنْدَهُ أَحَدًا ، قَالَ : فَقُلْت لاِبْنِ عَبَّاسٍ : يَا أَبَا عَبَّاسٍ ، كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ خَيْرٌ مِنْ أَلْفٍ ، قَالَ : وَمِنْ عَشَرَةِ آلاَفٍ.
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے مجھے سے کہا : اے میرے بیٹے ! میں امیر المؤمنین کو دیکھتا ہو ں کہ وہ تجھے اپنے قریب کرتے ہیں ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کے ساتھ تجھ سے بھی مشورہ طلب کرتے ہیں اور تیرے ساتھ خلوت کرتے ہیں پس تو میری طرف سے تین باتیں محفوظ کر لے ۔ تم بچو اس بات سے کہ وہ تم پر جھوٹ کو آزمائیں اور تم ہر گز کبھی بھی ان کے راز کو فاش مت کرنا اور ان کے سامنے کبھی کسی کی غیبت مت کرنا ۔ راوی کہتے ہیں ۔میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ ان میں سے ہر ایک ایک ہزار سے بہتر ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بلکہ دس ہزار سے بہتر ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَامِرٍ، ← الْمُجَالِدِ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 25- What is commanded by a man in his council. · Hadith 26040
