مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 23- فِي الرَّجُلِ يَجْلِسُ وَيَجْعَلُ إحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الأُخْرَى. · حديث 26028
26028- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، عَنِ الْحَكَمِ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَبَا مِجْلَزٍ عَنِ الرَّجُلِ يَجْلِسُ ، وَيَضَعُ إحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الأُخْرَى فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِهِ ، إنَّمَا هُوَ شَيْءٌ كَرِهَتْهُ الْيَهُودُ ، قَالُوا : إِنَّهُ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ، ثُمَّ اسْتَوَى يَوْمَ السَّبْتِ فَجَلَسَ تِلْكَ الْجِلْسَةَ.
حضرت حکم رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجلز رحمۃاللہ علیہ سے ایسے آدمی کے بارے میں پوچھا : جو بیٹھ کر اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پر رکھ لے؟ آپ رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا: اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ۔ بے شک یہ تو ایسی چیز ہے جس کو یہود مکروہ سمجھتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے آسمان اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا پھر وہ ساتویں دن مستوی ہوا اور اس انداز میں بیٹھ گیا۔
لاَ بَأْسَ بِهِ إنَّمَا هُوَ شَيْءٌ كَرِهَتْهُ الْيَهُودُ ← الرَّجُلِ يَجْلِسُ وَيَضَعُ إحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الأُخْرَى ← سَأَلْتُ أَبَا مِجْلَزٍ ← الْحَكَمِ ← العوام ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 23- In a man, he sits down and makes one of his legs over the other. · Hadith 26028
