مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 226- فِي الرّجلِ يعتذِر إلى الرّجلِ مِن شيءٍ يبلغه عنه. · حديث 27204
27204- حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، عَن شُعْبَةَ قَالَ : كُنْتُ أَمْشِي مَعَ الْحَكَمِ فَرَأَيْنَا أَبَا مَعْشَرٍ فَقَالَ الْحَكَمُ : إنَّ هَذَا قَدْ بَلَغَهُ عَني شَيْءٌ أَنِّي قُلْته ، وَلاَ وَاللَّهِ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ مَا قُلْته ، قَالَ : فَلَمَّا جَاءَ أَبُو مَعْشَرٍ اعْتَذَرَ إلَيْهِ الْحَكَمُ ، وَقَالَ : قَدْ حَلَفْت لِشُعْبَةَ أَنِّي لَمْ أَقُلَ الَّذِي بَلَغَك عَني.
حضرت شعبہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ چل رہا تھا، اتنے میں ہم نے حضرت ابو معشر رحمۃ اللہ علیہ کو دیکھا،حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: بے شک ان کو میرے بارے میں یہ بات پہنچی ہے کہ میں نے ان کے متعلق کچھ کہا ہے۔ نہیں ! اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔راوی کہتے ہیں : جب حضرت ابو معشر رحمۃ اللہ علیہ آئے تو حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ نے ان کے سامنے عذر پیش کیا اور فرمایا: تحقیق میں نے شعبہ کے سامنے قسم اٹھائی ہے کہ جو بات آپ رحمۃ اللہ علیہ کو میری طرف سے پہنچی ہے وہ میں نے نہیں کہی ۔
الْحَكَمِ ← كُنْتُ أَمْشِي مَعَ الْحَكَمِ فَرَأَيْنَا أَبَا مَعْشَرٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 226- In the man, he apologizes to the man for anything he informs about him. · Hadith 27204
